Wednesday 6 January 2016

دعا کی قبولیت

دعا کی قبولیت آپ کے اندر ہوتی ہے جب آُپ کا اخلاص آپکی نیت اور آُپ کی
کارکردگی اوراضطراب ایک فریکونسی پر جمع ہو جائیں تو دعا کی قبولیت یقنینی ہے ... !!
اسلام علیکم
صبح بخیر 
میرے گرد وپیش شاید مجھے اس لیے تکلیف دیتے ہیں کہ میری آنکھ میں نمی رہے ،،،،اور یہی آنسو مجھے وابستہ رکھتے ہیں اپنے آپ سے،اپنے ماحول سے،اپنے ماضی سے،اپنے مستقبل سے ۔۔۔۔۔۔۔۔اپنے اصل سے ،اپنے محبوب سے،اور اپنے مالک و معبود سے
کہتے ہیں کہ سقراط کے سامنے 1 آدمی نہایت خوبرو، اعلی پوشاک، کمال حلیہ اٹھلاتا ہوا آیا تو
سقراط بولا: کچھ بولیے تاکہ آپکی قابلیت معلوم ہو
منور جس طرح سے چاند ہے تاروں کے جھرمٹ میں۔۔۔
شمع جس طرح سے چلتی ہے پرداروں کے جھرمٹ میں۔۔۔
مسیحا جس طرح بیٹھا ہو بیماروں کے جھرمٹ میں۔۔۔۔
بروزِ حشر بس اسی صورت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہوں گے گنہگاروں کے جھرمٹ میں....